یہ بابِ علم و عمل کس کے تذکرے سے کُھلا؟ ۔ سہیل غازی
شاعر : سہیل غازی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 31
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
یہ بابِ علم و عمل کس کے تذکرے سے کُھلا؟ حضورِ پاک کی سیرت کے آئینے سے کُھلا
درودِ پاک کے خوش رنگ ذائقے سے کھلا
رواں ہیں جانبِ طیبہ یہ راستے سے کھلا
یہ رازِ عشق تو اشکوں کے رتجگے سے کھلا
دلِ حزیں ترے پرنور قہقہے سے کھلا
تبھی تو بابِ کرم ان کے واسطے سے کھلا
مگر یہ رنگِ ہنر رب کے فیصلے سے کھلا
سرِ مدینہ یہ جگنو کے قمقمے سے کھلا
دلِ شکستہ کے بیدار حوصلے سے کھلا |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

