بانجھ مٹی ہوئی بارور آپ سے ۔ عبد القادر تاباں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر: عبد القادر تاباں
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 30
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
بانجھ مٹی ہوئی بارور آپ سے شاخ ِہستی پہ آئے ثمر آپ سے
خوشبویں ہو گئیں ہمسفر آپ سے
دل میں پھوٹی حقیقی سحر آپ سے
منظروں تک گئی ہے نظر آپ سے
روشنی کو ملے بال و پر آپ سے
چھاؤں لیتا ہے اک اک شجر آپ سے
ہم جڑُے ہیں ادھر اور اُدھر آپ سے
گھر حقیقت میں ہوتا ہے گھر آپ سے |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

