فخر اس پر کیوں نہ کل تاریخِ انسانی کرے ۔ پرویز اشرفی
شاعر : پرویز اشرفی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 32
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
فخر اس پر کیوں نہ کل تاریخِ انسانی کرے جس کے در کا فقر بھی خیرات سلطانی کرے
منکشف جو معنیِ آیاتِ قرآنی کرے
چاند سورج کہکشاں نجمِ درخشانی کرے
اور حیا سے چاک وہ دامانِ عریانی کرے
حور و غلماں، خلد و کوثر باغِ رضوانی کرے
آرزو جس پیاس کی خود آبِ حیوانی کرے
پل میں پیدا پیاس کی پرچھائیں سے پانی کرے
بے جھجک تائید جس کی دشمنِ جانی کرے
نام لیوا جس کا سلطانوں پہ سلطانی کرے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |