میں ان کے صدقے میں ان کے واری کہ ذکر ان کا ہی کو بہ کو ہے ۔ ظہور ضیائی
شاعر : ظہور ضیائی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 44
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
میں ان کے صدقے، میں ان پہ قرباں، کہ ذکر ان کا ہی کو بکو ہے انہی کی نعتیں ہیں لب پہ جاری، زباں پہ ان کی ہی گفتگو ہے
انہی کی آمد کے تذکرے ہیں، انہی کا چرچا یہ سو بسو ہے
درِ نبی کی ملے گدائی، یہی مری ایک آرزو ہے
سناؤں نعتیں میں اس جگہ پر، جو سبز گنبد کے رو برو ہے
ہمارے آقا کے نام نامی کی دھوم دنیا میں چار سو ہے
انہیں کی نسبت سے اے ضیائی تری زمانے میں آبرو ہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |