ہم نے چھوڑ کر سب کو ان سے لو لگالی ہے ۔ فیصل مرزا
نعت کائنات سے
(ہم نے چھوڑ کر سب کو ان سے لو لگائی ہے ۔ فیصل مرزا سے رجوع مکرر)
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعر : فیصل مرزا
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 15
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ہم نے چھوڑ کر سب کو اُن ؐسے لُو لگا لی ہے یعنی ہر مصیبت سے جان ہی چھڑا لی ہے
ایک نعت لکھی ہے زندگی بنا لی ہے
وہ مراد پائی ہے مُنہ سے جو نکالی ہے
کالی کملی والے کی شان ہی نرالی ہے
کیونکہ اُنؐ کی چوکھٹ کا چاند بھی سوالی ہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 2 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | 43 | |44 | 45 | 46 | 47 | 48 |
49 | 50 | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | 61 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |