فراق ہستی ءِ اقدس کا غم رلا جاتا ۔ جاوید عادل سوہاوی
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : جاوید عادل سوہاوی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 43
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
فراقِ ہستیِ اقدس کا غم رُلا جاتا وہ جب گزرتے درختوں کو صبر آ جاتا
پہاڑ شہر کے اوپر اُلٹ دیا جاتا
تو چھاؤؑں چھاؤں ،شتربان دیکھتا جاتا
مجال کیا کہ وہاں کوئی دوسرا جاتا
نہیں ہے خواب کے اندر بھی، فاصلہ جاتا
میں سوئے عرصہ۔ سرکار بھاگتا جاتا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |