خدا کا در ہے درِمصطفٰی , درود پڑھو! ۔ نعیم رضا بھٹی
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : نعیم رضا بھٹی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 17
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
خدا کا در ہے درِمصطفٰی , درود پڑھو! کہ دستکوں نے بھی جھک کر کہا , درود پڑھو!
وہی ہیں منبع ء صدق و صفا , درود پڑھو!
خدا کا حکم ہے صل علی درود پڑھو!
تم ابتدا سے سر _انتہا , درود پڑھو!
کہ ہو کے ذکر سے پہلے ذرا , درود پڑھو!
گزر گزر کے کہے گی رضا! , درود پڑھو! |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |