حسیں سفر کیا میں نے ورق سجاتے ہوئے ۔ نوید ملک
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : نوید ملک
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 37
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
حسین سفر کیا میں نے ورق سجاتے ہوئے مدینہ ذہن میں رکھا قلم چلاتے ہوئے
گلِے تو مر ہی گئے تھے زباں پہ آتے ہوئے
ہوئی زمین منور انھیں اٹھاتے ہوئے
جہاں جہاں سے میں گزرا نظر جھکاتے ہوئے
جبیں پہ خاک ِ درِ مصطفیؐ لگاتے ہوئے
چلا تھا رستے کو میں آئنہ بناتے ہوئے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |