جاں کی دیوار گرا دے تو مزہ آجائے ۔ جاوید صدیقی
شاعر : جاوید صدیقی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 3
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
جاں کی دیوار گرادے ، تو مزہ آجاۓ موت ! آقا سے ملادے ، تو مزہ آجاۓ
اور خدا ان سے ملا دے ، تو مزہ آجاۓ
بیخودی ایسا کرادے ، تو مزہ آجاۓ
کوئی وہ جوٹھا کھلا دے ، تو مزہ آجاۓ |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
اور کچھ دن ترے محبوب کا روضہ دیکھوں
اے خدا عمر بڑھا دے ، تو مزہ آجاۓ
واپسی کے لئے مجبور کرے جب قانون
عشق طوفان اٹھا دے ، تو مزہ آجاۓ
اب تو "جاوید " مدینے میں ملونگی تجھ سے
یہ خبر ، موت سنادے ، تو مزہ آجاۓ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
|}