من میلا مان ملول میرے مرشد پاک رسول ۔ بابر علی اسد
شاعر : بابر علی اسد
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 51
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
من میلا مان ملول , مورے مرشد پاک رسول موہی چاہ,خرید, نہ مول ,مورے مرشد پاک رسول
موری مایا ماٹی , دھول ,مورے مرشد پاک رسول
سب آشا , آس , فضول , مورے مرشد پاک رسول
تورے عرج گجاروں پھول ,مورے مرشد پاک رسول
موری روح ما ہجر ببول , مورے مرشد پاک رسول
تورے حیدر , پاک بتول مورے مرشد پاک رسول
موہے کر گیا عشق حلول , مورے مرشد پاک رسول |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |