میں تشنہ کام ہوں یہ تشنگی مٹا اب کے ۔ شاہد فیروز
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : شاہد فیروز
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 46
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
میں تشنہ کام ہوں یہ تشنگی مٹا اب کے درِ حبیب پہ مولا مجھے بلا اب کے
میں کور چشم کو یہ معجزہ دکھا اب کے
مرے خمیر سے غفلت کی سِل ہٹا اب کے
ہوائے عشق مجھے اس طرح اڑا اب کے
عطا ہو اذنِ عقیدت مرے خدا اب کے
بہ فیضِ نعت سہولت کا در کھلا اب کے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |