ترے کرم کا رسالت مآب کیا کہنا ۔ شگفتہ شفیق

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search

LINK

شاعرہ : شگفتہ شفیق

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 29

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تیرے ﷺ کر م کا رسالت مآب کیا کہنا

جو تو ﷺ نے ہم کو دیا ہے نصاب کیا کہنا


وہی تو رہبر ِعالم ہیں میرے پیارے نبی ﷺ

خدا نے ان ﷺ کا کیا ا نتخا ب کیا کہنا


اسی میں سارے سبق زند گی کے ملتے ہیں

جو تجھ ﷺ پہ اتر ی تھی پیاری کتا ب کیا کہنا


ز ما نے بھر سے جدا اس طر ح ہیں میرے نبی ﷺ

الگ ہو پھو لو ں میں جیسے گلا ب کہا کہنا۔


میر ے تو سارے گناہ دھل گئے ہیں جا کے و ہا ں

مد ینے جا کے ملا جو ثواب کیآ کہنا


میں جا کے نعت نبی ﷺ کو سناوں گی اک دن

یہ میرے د ل کو یقیں ہے جنا ب کیا کہنا


جو وردِجا ں یہ بنا یا ہے میں نے نا م رسو ل ﷺ

میں کس قدر ہو ں رہی کا میا ب کیا کہنا


تمنا دل کی شگفتہ یہی ہے مد ت سے

ملے جو ہم کو بلا وا شتا ب کیا کہنا

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 2 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 |44 45 46 47 48
49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام