شاہوں سے بڑھ کے آپکے در کا غلام ہے ۔عرفان نعمانی
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
شاہوں سے بڑھ کے آپکے در کا غلام ہے اتنا بلند میرے نبی کا مقام ہے
مشک و ختن کا جس سے معطر مشام ہے
وابستہ انکی زلف سے ہر ایک شام ہے
موج بہار ان کے تبسم کا نام ہے
یہ سارا فیض آمد خیر الانام ہے
وہ جنکا قد الف یے تو زلف انکی لام ہے
ہر بات مصطفٰی کی خدا کا کلام ہے |
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |