دل و نظر میں بسا لوں مدینہ شہر کی خاک ۔ حسین امجد

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search

شاعر : حسین امجد

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 49

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دل ونظر میں بسا لوں , مدینہ شہر کی خاک

متاعِ زیست بنا لوں مدینہ شہر کی خاک


حضور آپ کے لطف و کرم سے ہے ممکن

میں ایک بار کما لوں , مدینہ شہر کی خاک


کبھی تو آنکھ سے چوموں میں حجرِ اسود کو

کبھی تو آنکھ میں ڈالوں , مدینہ شہر کی خاک


مدینہ شہر میں اے کاش دفن ہوجاوں

بدن , کفن پہ سجا لوں , مدینہ شہر کی خاک


حضور آپ کا منگتا ہوں میں حسین امجد

حضور کیا میں اٹھا لوں , مدینہ شہر کی خاک

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 2 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 |44 45 46 47 48
49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام