جب کبھی بھی سوچ نے قصدِ درِ والا کِیا ۔عاصی نوری
شاعر : عاصی نوری
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 4
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
جب کبھی بھی سوچ نے قصدِ درِ والا کِیا. عشق کو سامان کر کے عجز کو رستہ کِیا.
ان کی امت میں بنایا یا خدا اچھا کِیا
سیّدِ بے سایہ کی رحمت نے ہی سایہ کیا
آپ نے شانِ کریمی سے انہیں اپنا کیا
جو بھی چاہا آپ نے اللہ نے ویسا کیا
نعت لکھنے کو کبھی جب سوچ کو کاسہ کیا
روبرو جب اس کے ھم نے اُن کا نقشِ پا کیا
ستّروں نے ختم نہ اِک دودھ کا پیالہ کیا
مدحتِ آقا نے اس اسود کو بھی بیضا کیا. |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |