پھر نہ کچھ بھی اور اسے اچھا لگا ۔ شاہین فصیح ربانی
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعر : شاہین فصیح ربانی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 13
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پھر نہ کچھ بھی اور اسے اچھا لگا نعت کا جس کو بھی ہے چسکا لگا
اس کو ہے توحید کا نشہ لگا
بعد انؐ کے اس پہ ہے تالا لگا
ایک لمحے سے بھی کم عرصہ لگا
زندگی کی رہ میں آسودہ لگا
میرے دل کو ہر گھڑی ایسا لگا
دھوپ کا پھیلاؤ بھی سایا لگا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 2 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | 43 | |44 | 45 | 46 | 47 | 48 |
49 | 50 | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | 61 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |