لکھ سکا کب وصف کوئی سید کائنات کا ۔ غلام مجتبی ہاشمی
شاعر: غلام مجتبی ہاشمی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 2
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
لکھ سکا وصف کب کوئی سیدِ کائنات کا "شق ہوا سینہء قلم فق ہوا منہ دوات کا"
یعنی وجودِ کائنات صدقہ ہے ان کی ذات کا
ذمہ خدا نے لے لیا اس کے معاملات کا
دونوں جہاں میں راستہ ہم کو ملا نجات کا
جو ہے محیطِ معجزات واقعہ ایک رات کا
ادنیٰ سا جو غلام ہے زبدہء کائنات کا
یہ بھی ہے منتظر حضور آپ کے التفات کا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |