چراغ ِ عشق جلا ہے ہمارے سینے میں ۔ زبیر قیصر
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : زبیر قیصر
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 19
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
چراغ ِ عشق جلا ہے ہمارے سینے میں بدن یہاں ہے مگر روح ہے مدینے میں
عطا کی کوئی نہیں ہے کمی خزینے میں
کرم ہو مجھ پہ محرم کے اس مہینے میں
پھر اُس کے بعد بہت لطف آئے جینے میں
جگہ بھنور کو بھی مل جائے گی سفینے میں
کوئی قرینہ نہیں ہے مرے قرینے میں |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |