ان کی ہر ایک بات ہے اذنِ خدا کے ساتھ ۔ مطلوب الرسول قمر
شاعر: مطلوب الرسول قمر
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 60
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اُن کی ہرایک بات ہے اذنِ خداکےساتھ باندھے نہ افتراکوئی اب مصطفٰے کے ساتھ
گزری کچھ ایسے زندگی صدق وصفاکےساتھ
آیاجوکوئی لاکھ گناہ وخطاکےساتھ
اڑتاہوامیں جاؤں مدینے ہواکے ساتھ
جھولاوہ جھولتے رہے کیسی اداکےساتھ
جیسے کنواری لڑکی ہوبیٹھی حیاکےساتھ
اپنی گزررہی ہے بس ان کی عطا کے ساتھ
کرتاہے ختم نعت قمراس دعاکے ساتھ |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |