زمرہ:نعت گو شعراء

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

وہ شعراء جو کثرت سے حمدیہ و نعتیہ کلام کہتے ہیں ۔

  • اس فہرست کو آسان رکھنے کے لیے شعراء کے ناموں کے ساتھ سابقوں یعنی حضرت، سید، چوہدری، مولانا، ڈاکٹر وغیرہ سے اجتناب کیا گیا تاکہ حروف تہجی کے اعتبار سے قارئین کو نام تلاش کرنے میں مشکل نہ ہو ۔ درج ذیل نام استشناء میں ہیں

علامہ اقبال | حافظ پیلی بھیتی | مرزا دبیر

  • اس لسٹ میں شعراء کے مشہور نام ہیں مثلا طارق سلطان پوری کا مکمل نام عبد القیوم طارق سلطانپوری لکھا جاتا ہے ۔ لیکن "نعت کائنات" پر آپ کا صفحہ طارق سلطان پوری کے نام سے بنایا گیا ہے
  • نام کی ابتدا میں "محمد" ہونا باعث خیر و برکت ہے ۔ لیکن روز مرہ زندگی میں یہ کچھ لوگوں کے نام کا جزو ِ لازم ہو جاتا ہے جیسے محمد علی ظہوری اور کچھ شعراء نام کے اس حصے کے بغیر شہرت پاتے ہیں جیسے اعظم چشتی ۔ تو "محمد" صرف انہی شعراء کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ جن کا نام "محمد" کے ساتھ ہی مشہور ہے ۔
  • اگر ایک نام کے دو شعراء ہوں یا نام بہت سامنے کا ہو تو ان کے ساتھ شہر کا نام بھی لگا دیا گیا ہے تاکہ پہچاننے میں آسانی ہو۔

زمرہ «نعت گو شعراء» میں صفحات

اس زمرہ کے کل 526 صفحات میں سے 200 صفحات درج ذیل ہیں۔

(پچھلا صفحہ) (اگلا صفحہ)

ا

(پچھلا صفحہ) (اگلا صفحہ)

زمرہ "نعت گو شعراء" میں میڈیا

اس زمرہ میں صرف درج ذیل فائل موجود ہے۔۔