جمال نور خدا سے مجھے نوازتے ہیں ۔ سائل نظامی
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 55
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
جمالِ نورِ خدا سے مجھے نوازتے ہیں حضور اپنی دَیا سے مجھے نوازتے ہیں
حضو رزقِ ثنا سے مجھے نوازتے ہیں
وہ توڑ کر مرے کاسے مجھے نوازتے ہیں
وہ کیسی کیسی ادا سے مجھے نوازتے ہیں
وِلائے آلِ عباء سے مجھے نوازتے ہیں
مِرے نبی کے نواسے مجھے نوازتے ہیں |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 2 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
| 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | 43 | |44 | 45 | 46 | 47 | 48 |
| 49 | 50 | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | 61 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |