دل میں ایماں کب اترتا ہے کرامت کے سبب ۔ ضیا الدین نعیم
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعر : ضیا الدین نعیم
ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری : 1
کلام نمبر :27
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
دل میں ایماں کب اترتا ہے کرامت کے سبب آپ کو مانا نبی خلقت نے سیرت کے سبب
گنگ رہ جاتی ہے دنیا اب بھی حیرت کے سبب
رحمتیں پھیلیں بہر سو ان کی بعثت کے سبب
آپ لگ بھگ نصف رات ، آرام فرماتے تھے بس شب کی سجدہ ریزی سے حد درجہ رغبت کے سبب
ذوالجلال و ذی حشم رب کی، خشیت کے سبب
" سیدی" کہلائے مکہ آ کے، حبشہ کے بلال آپ پر ایمان لانے کی سعادت کے سبب
ان کے فہم ، ان کے تحمل ، ان کی حکمت کے سبب |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
کیٹگری 2 کی نعتیں
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
| 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | 43 | |44 | 45 | 46 | 47 | 48 |
| 49 | 50 | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | 61 |
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
