جب مجھے نعت کا اِک شعر عطا ہوتا ہے ۔ آصف جبار
شاعر : آصف جبار
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 45
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
جب مجھے نعت کا اِک شعر عطا ہوتا ہے میرے احساس کا عالم ہی جدا ہوتا ہے
ہاتھ باندھے سرِ قرطاس کھڑا ہوتا ہے
دھیان کا زرد شجر پل میں ہرا ہوتا ہے
غم کے زندان سے وجدان رِہا ہوتا ہے
مشک و عنبر سے مرا سینہ بھرا ہوتا ہے
اِک خطا کار کا وہ وقتِ دُعا ہوتا ہے
اِس طرح جھکنے سے قد اور بڑا ہوتا ہے
جب مرے گھر میں کہیں جالا تنا ہوتا ہے
جو مرے شاہؐ کے شانوں پہ چڑھا ہوتا ہے |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

