تمام سلسلۂ کوہسار ان کے ہیں ۔ آصف صفوی
شاعر : آصف صفوی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 9
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
تمام سلسلۂ کوہسار ان کے ہیں جہت جہت شجر سایہ دار ان کے ہیں
خرام صوت و صدا کے فشار ان کے ہیں
صریر حرف کے سب تاجدار ان کے ہیں
پیادہ ان کے سبھی شہسوار ان کے ہیں
مسافرانِ شب انتظار ان کے ہیں
انہیں کا تاج سبھی تاجدار ان کے ہیں
صدف صدف میں دُرِ آبدار ان کے ہیں
بڑے کرم پس موجِ بہار ان کے ہیں
سیاہ رات میں روشن منار ان کے ہیں |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

