جو خوش نصیب ہیں جاکر سلام کرتے ہیں ۔اظہر کمال
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعر : اظہر کمال
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 49
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
جو خوش نصیب ہیں جاکر سلام کرتے ہیں ہم ان کی نعت سنا کر سلام کرتے ہیں
جہاں پہ شاہ بھی جا کر سلام کرتے ہیں
وہاں قطار بنا کر سلام کرتے ہیں
مجھے گلے سے لگا کر سلام کرتے ہیں
وہ صرف اشک بہا کر سلام کرتے ہیں
ستارے راہ سجا کر سلام کرتے ہیں |
| |||||||||
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 2 کی نعتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
| 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 | 43 | |44 | 45 | 46 | 47 | 48 |
| 49 | 50 | 51 | 52 | 53 | 54 | 55 | 56 | 57 | 58 | 59 | 60 | 61 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
