"پہلے وجدان نعت کہتا ہے ۔ابرار نیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=نعت ورثہ شاعر : عامر علی مرزا مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2: سطر 2:




شاعر : [[عامر علی مرزا ]]
شاعر : [[ابرار نیر ]]


مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  

حالیہ نسخہ بمطابق 13:44، 16 اپريل 2018ء


شاعر : ابرار نیر

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 12

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

پہلے وجدان نعت کہتا ہے

پھر ثناخوان نعت کہتا ہے


نعت کہتا ہے ایک بندہ اور

ایک رحمان نعت کہتا ہے


سورہِ فاتحہ سے تا والناس

سارا قرآن نعت کہتا ہے


سامنے بیٹھ کر سنوں گا میں

میرا حسـان نعت کہتا ہے


اُس کی رحمت نہیں تو پھر کیا ہے

مجھ سا نادان نعت کہتا ہے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

کیٹگری 2 کی نعتیں

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 |44 45 46 47 48
49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام