"ادارہ محفلِ نعت پاکستان ، حسن ابدال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(5 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Temp Zulfiqar.jpg|link=ذوالفقار علی دانش|x300px]]
{{بسم اللہ }}
از  [[ذوالفقار علی دانش ]]


=== محفل نعت پاکستان، حسن ابدال کا قیام اور افتتاحی محفل کا انعقاد ===
=== محفل نعت پاکستان، حسن ابدال کا قیام اور افتتاحی محفل کا انعقاد ===
سطر 5: سطر 13:
محفل نعت پاکستان  ،  اسلام آباد کے نعتیہ ادب کے فروغ کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت ماہ ربیع الاول  (  دسمبر 2016) میں مرکزی تنظیم کے طریق کار اور اصولوں کو اپناتے ہوئے حسن ابدال کے شہر میں محفل نعت پاکستان حسن ابدال کے نام سے محفلِ نعت کی شاخ کا قیام اور اس کی افتتاحی نشست کا شاندار انعقاد ہے ۔ یادش  بخیر ،  دارالحکومت اسلام آباد میں آج سے تقریبا 28 سال قبل نعت گو شعراءکے لئے کسی پہلی ادبی تنظیم کی داغ بیل ڈالی گئی تھی اور اس ادبی تنظیم کا نام [[عرش ہاشمی]] کے ہاں منعقدہ نعت گو شعراء کے ایک نمائندہ اجتماع میں کیا گیا تھا ۔ یہ اپریل 1988 کی بات ہے ۔ معروف نعت گو شاعر [[ سبطین شاہجہانی | شاہ محمد سبطین شاہجہانی]] اس تنظیم کے اولین صدر اور [[عرش ہاشمی]] سیکریٹری منتخب ہوئے تھے ۔ یہ ایک بڑی کامیابی اور ریکارڈ کی بات ہے کہ محفل نعت کے قیام سے آج تک ہر قسم کے حالات او ر کسی بھی طرح کی صورت حال میں اپنے ماہانہ نعتیہ مشاعرے مثالی باقاعدگی اور تسلسل کے ساتھ منعقد کئے گئے ہیں اور یہ سلسلہ نہایت کامیابی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ [[محفل نعت پاکستان، اسلام آباد]] کے موجودہ صدر [[ احسان اکبر | پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر]] ہیں جو ایک ممتاز ماہر تعلیم، ادیب، نقاد اور نعت گو شاعر کے طور پر ملک اور بیرون ملک اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ جبکہ مرکزی سیکریٹری محفل نعت کی حیثیت سے آج بھی معروف نعت گو شاعر [[عرش ہاشمی]] فروغ نعت میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔
محفل نعت پاکستان  ،  اسلام آباد کے نعتیہ ادب کے فروغ کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت ماہ ربیع الاول  (  دسمبر 2016) میں مرکزی تنظیم کے طریق کار اور اصولوں کو اپناتے ہوئے حسن ابدال کے شہر میں محفل نعت پاکستان حسن ابدال کے نام سے محفلِ نعت کی شاخ کا قیام اور اس کی افتتاحی نشست کا شاندار انعقاد ہے ۔ یادش  بخیر ،  دارالحکومت اسلام آباد میں آج سے تقریبا 28 سال قبل نعت گو شعراءکے لئے کسی پہلی ادبی تنظیم کی داغ بیل ڈالی گئی تھی اور اس ادبی تنظیم کا نام [[عرش ہاشمی]] کے ہاں منعقدہ نعت گو شعراء کے ایک نمائندہ اجتماع میں کیا گیا تھا ۔ یہ اپریل 1988 کی بات ہے ۔ معروف نعت گو شاعر [[ سبطین شاہجہانی | شاہ محمد سبطین شاہجہانی]] اس تنظیم کے اولین صدر اور [[عرش ہاشمی]] سیکریٹری منتخب ہوئے تھے ۔ یہ ایک بڑی کامیابی اور ریکارڈ کی بات ہے کہ محفل نعت کے قیام سے آج تک ہر قسم کے حالات او ر کسی بھی طرح کی صورت حال میں اپنے ماہانہ نعتیہ مشاعرے مثالی باقاعدگی اور تسلسل کے ساتھ منعقد کئے گئے ہیں اور یہ سلسلہ نہایت کامیابی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ [[محفل نعت پاکستان، اسلام آباد]] کے موجودہ صدر [[ احسان اکبر | پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر]] ہیں جو ایک ممتاز ماہر تعلیم، ادیب، نقاد اور نعت گو شاعر کے طور پر ملک اور بیرون ملک اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ جبکہ مرکزی سیکریٹری محفل نعت کی حیثیت سے آج بھی معروف نعت گو شاعر [[عرش ہاشمی]] فروغ نعت میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔
      
      
25 دسمبر  2016ء یعنی 25 ربیع الاول 1437 ھجری کے مبارک دن  حسن ابدال جو کہ واہ کینٹ اور ہری پور کے درمیان ایک چھوٹا شہر یا قصبہ ہے اور جس کی شہرت آج تک زیادہ تر پنجہ صاحب (سکھ مذہب کا ایک متبرک مقام) کے حوالے سے ہے، سے تعلق رکھنے والے [[ ذوالفقار علی دانش | ڈاکٹر ذوالفقار علی ملک دانش ]] کی میزبانی میں محفل نعت حسن ابدال کی افتتاحی نشست منعقد ہوئی جس کی صدارت مرکزی تنظیم کے [[ احسان اکبر | صدر ڈاکٹر احسان اکبر ]] نے کی ، جبکہ نقابت و نظامت کے فرائض مرکزی سیکریٹری [[عرش ہاشمی]] نے انجام دئے۔ اس افتتاحی تقریب میں [[ذوالفقار علی دانش | ڈاکٹر ذوالفقار ملک]] نے مرکزی تنظیم کے تمام  تر  اصولوں اور قوائد و ضوابط کے مطابق ماہانہ نعتیہ مشاعروں کے انعقاد کرانے کا اعلان کیا۔ اس تقریب میں جو کہ مقامی ادبی تنظیم ، چوپال ، کے تعاون سے سجائی گئی تھی ، محفل نعت حسن ابدال کے زیر اہتمام پہلے ماہانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔
25 دسمبر  2016ء بمطابق 25 ربیع الاول 1437 ھجری کے مبارک دن  حسن ابدال جو کہ واہ کینٹ اور ہری پور کے درمیان ایک شہر ہے اور جس کی شہرت آج تک زیادہ تر پنجہ صاحب (سکھ مذہب کا ایک متبرک مقام) کے حوالے سے ہے، سے تعلق رکھنے والے [[ ذوالفقار علی دانش | ڈاکٹر ذوالفقار علی ملک دانش ]] کی میزبانی میں محفل نعت حسن ابدال کی افتتاحی نشست منعقد ہوئی جس کی صدارت مرکزی تنظیم کے [[ احسان اکبر | صدر ڈاکٹر احسان اکبر ]] نے کی ، جبکہ نقابت و نظامت کے فرائض مرکزی سیکریٹری [[عرش ہاشمی]] نے انجام دئے۔ اس افتتاحی تقریب میں [[ذوالفقار علی دانش | ڈاکٹر ذوالفقار ملک]] نے مرکزی تنظیم کے تمام  تر  اصولوں اور قوائد و ضوابط کے مطابق ماہانہ نعتیہ مشاعروں کے انعقاد کرانے کا اعلان کیا۔ اس تقریب میں جو کہ انٹرنیشنل  ادبی تنظیم ، چوپال ، کے تعاون سے سجائی گئی تھی ، محفل نعت حسن ابدال کے زیر اہتمام پہلے ماہانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
سطر 16: سطر 24:
====  پہلے صدر  ====
====  پہلے صدر  ====


[[2016 ]]  تا [[20  اکتوبر  2018  ]]    : [[ قیصر  ابدالی  | پروفیسر  محمود  الحسن  قیصر  ابدالی  ]]
[[25  دسمبر  2016 ]]  تا [[20  اکتوبر  2018  ]]    : [[ قیصر  ابدالی  | پروفیسر  محمود  الحسن  قیصر  ابدالی  ]]


====  دوسرے  صدر  ====
====  دوسرے  صدر  ====


[[21  اکتوبر  2018  ]]  تا  حال    : [[ ناظم  شاہجہانپوری  |  ناظم  شاہجہانپوری    ]]
[[21  اکتوبر  2018  ]]  تا  حال    : [[ ناظم  شاہجہانپوری  |  ناظم  شاہجہانپوری    ]]




==== سیکرٹری ====
==== سیکرٹری ====


[[2016]] تا حال : [[  ذوالفقار  علی  دانش  ]]
[[25  دسمبر  2016 ]] تا حال : [[  ذوالفقار  علی  دانش  ]]


==== سینئر  نائب  صدر    ====
==== سینئر  نائب  صدر    ====


[[2018]] تا حال : [[ نظام  الدین  ناظم  شاہجہانپوری  ]]
[[25  دسمبر  2016 ]]  تا  [[20  اکتوبر  2018 ]] : [[ نظام  الدین  ناظم  شاہجہانپوری  ]]


==== نائب  صدر  ====
==== نائب  صدر  ====


[[2018]] تا حال : [[ محمد  عارف  قادری  ]]
[[2017]] تا حال : [[ محمد  عارف  قادری  ]]




==== جوائنٹ  سیکرٹری    ====
==== جوائنٹ  سیکرٹری    ====


[[2017 ]]  تا حال  : [[ عبد الغفار  واجد  | حافظ  عبد  الغفار  واجد ]]
[[2017 ]]  تا حال  : [[ عبد الغفار  واجد  | حافظ  عبد  الغفار  واجد ]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
سطر 56: سطر 64:
[[بائیسویں  مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | بائیسواں مشاعرہ  ]] |
[[بائیسویں  مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | بائیسواں مشاعرہ  ]] |
[[تئیسویں  مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | تئیسواں مشاعرہ  ]] |
[[تئیسویں  مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | تئیسواں مشاعرہ  ]] |
[[چوبیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | چوبیسواں  مشاعرہ  -  تیسرا   سالانہ  مشاعرہ  ]] |
[[چوبیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | چوبیسواں  مشاعرہ ]] |
[[پچیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی دانش | پچیسواں  مشاعرہ - ]] |
[[چھبیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | چھبیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[ستائیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | ستائیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[اٹھائیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | اٹھائیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[انتیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | انتیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[تیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | تیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[اکتیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | اکتیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[بتیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | بتیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[تینتیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | تینتیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[چونتیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | چونتیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[پینتیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | پینتیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[چھتیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | چھتیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[سینتیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | سینتیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[اڑتیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | اڑتیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[انتالیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | انتالیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[چالیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | چالیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[اکیالیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | اکیالیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[بیالیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | بیالیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[تینتالیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی کی  رپورٹ   ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | تینتالیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[چوالیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | چوالیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[پینتالیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | پینتالیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[چھیالیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | چھیالیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[سینتالیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | سینتالیسواں  مشاعرہ  ]] |
[[اڑتالیسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | اڑتالیسواں  مشاعرہ ]] |
[[انچاسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ  ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | انچاسواں  مشاعرہ    -  پانچواں  سالانہ  مشاعرہ ]] |
[[پچاسویں مشاعرے  کی  مفصل  کارروائی  کی  رپورٹ   ۔ ڈاکٹر ذوالفقار  علی  دانش | پچاسواں  مشاعرہ  ]] |
 
 
-----------------------------------
 
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس مضامین }}
{{تازہ شاعری }}
{{ٹکر 2 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 18:05، 22 فروری 2020ء

Temp Zulfiqar.jpg


از ذوالفقار علی دانش


محفل نعت پاکستان، حسن ابدال کا قیام اور افتتاحی محفل کا انعقاد[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محفل نعت پاکستان ، اسلام آباد کے نعتیہ ادب کے فروغ کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت ماہ ربیع الاول ( دسمبر 2016) میں مرکزی تنظیم کے طریق کار اور اصولوں کو اپناتے ہوئے حسن ابدال کے شہر میں محفل نعت پاکستان حسن ابدال کے نام سے محفلِ نعت کی شاخ کا قیام اور اس کی افتتاحی نشست کا شاندار انعقاد ہے ۔ یادش بخیر ، دارالحکومت اسلام آباد میں آج سے تقریبا 28 سال قبل نعت گو شعراءکے لئے کسی پہلی ادبی تنظیم کی داغ بیل ڈالی گئی تھی اور اس ادبی تنظیم کا نام عرش ہاشمی کے ہاں منعقدہ نعت گو شعراء کے ایک نمائندہ اجتماع میں کیا گیا تھا ۔ یہ اپریل 1988 کی بات ہے ۔ معروف نعت گو شاعر شاہ محمد سبطین شاہجہانی اس تنظیم کے اولین صدر اور عرش ہاشمی سیکریٹری منتخب ہوئے تھے ۔ یہ ایک بڑی کامیابی اور ریکارڈ کی بات ہے کہ محفل نعت کے قیام سے آج تک ہر قسم کے حالات او ر کسی بھی طرح کی صورت حال میں اپنے ماہانہ نعتیہ مشاعرے مثالی باقاعدگی اور تسلسل کے ساتھ منعقد کئے گئے ہیں اور یہ سلسلہ نہایت کامیابی کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ محفل نعت پاکستان، اسلام آباد کے موجودہ صدر پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر ہیں جو ایک ممتاز ماہر تعلیم، ادیب، نقاد اور نعت گو شاعر کے طور پر ملک اور بیرون ملک اپنی شناخت رکھتے ہیں۔ جبکہ مرکزی سیکریٹری محفل نعت کی حیثیت سے آج بھی معروف نعت گو شاعر عرش ہاشمی فروغ نعت میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔

25 دسمبر 2016ء بمطابق 25 ربیع الاول 1437 ھجری کے مبارک دن حسن ابدال جو کہ واہ کینٹ اور ہری پور کے درمیان ایک شہر ہے اور جس کی شہرت آج تک زیادہ تر پنجہ صاحب (سکھ مذہب کا ایک متبرک مقام) کے حوالے سے ہے، سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ذوالفقار علی ملک دانش کی میزبانی میں محفل نعت حسن ابدال کی افتتاحی نشست منعقد ہوئی جس کی صدارت مرکزی تنظیم کے صدر ڈاکٹر احسان اکبر نے کی ، جبکہ نقابت و نظامت کے فرائض مرکزی سیکریٹری عرش ہاشمی نے انجام دئے۔ اس افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر ذوالفقار ملک نے مرکزی تنظیم کے تمام تر اصولوں اور قوائد و ضوابط کے مطابق ماہانہ نعتیہ مشاعروں کے انعقاد کرانے کا اعلان کیا۔ اس تقریب میں جو کہ انٹرنیشنل ادبی تنظیم ، چوپال ، کے تعاون سے سجائی گئی تھی ، محفل نعت حسن ابدال کے زیر اہتمام پہلے ماہانہ نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مرکزی عہدیداران[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صدور[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پہلے صدر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

25 دسمبر 2016 تا 20 اکتوبر 2018  : پروفیسر محمود الحسن قیصر ابدالی

دوسرے صدر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

21 اکتوبر 2018 تا حال  : ناظم شاہجہانپوری


سیکرٹری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

25 دسمبر 2016 تا حال : ذوالفقار علی دانش

سینئر نائب صدر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

25 دسمبر 2016 تا 20 اکتوبر 2018  : نظام الدین ناظم شاہجہانپوری

نائب صدر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

2017 تا حال : محمد عارف قادری


جوائنٹ سیکرٹری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

2017 تا حال  : حافظ عبد الغفار واجد

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پہلا مشاعرہ | دوسرا مشاعرہ | تیسرا مشاعرہ | چوتھا مشاعرہ | پانچواں مشاعرہ | چھٹا مشاعرہ | | ساتواں مشاعرہ | آٹھواں مشاعرہ | نواں مشاعرہ | دسواں مشاعرہ | گیارہواں مشاعرہ | بارہواں مشاعرہ | تیرہواں مشاعرہ - دوسرا سالانہ مشاعرہ | چودہواں مشاعرہ | پندرہواں مشاعرہ | سولہواں مشاعرہ | سترہواں مشاعرہ | اٹھارہواں مشاعرہ | انیسواں مشاعرہ | بیسواں مشاعرہ | اکیسواں مشاعرہ | بائیسواں مشاعرہ | تئیسواں مشاعرہ | چوبیسواں مشاعرہ | پچیسواں مشاعرہ - | چھبیسواں مشاعرہ | ستائیسواں مشاعرہ | اٹھائیسواں مشاعرہ | انتیسواں مشاعرہ | تیسواں مشاعرہ | اکتیسواں مشاعرہ | بتیسواں مشاعرہ | تینتیسواں مشاعرہ | چونتیسواں مشاعرہ | پینتیسواں مشاعرہ | چھتیسواں مشاعرہ | سینتیسواں مشاعرہ | اڑتیسواں مشاعرہ | انتالیسواں مشاعرہ | چالیسواں مشاعرہ | اکیالیسواں مشاعرہ | بیالیسواں مشاعرہ | تینتالیسواں مشاعرہ | چوالیسواں مشاعرہ | پینتالیسواں مشاعرہ | چھیالیسواں مشاعرہ | سینتالیسواں مشاعرہ | اڑتالیسواں مشاعرہ | انچاسواں مشاعرہ - پانچواں سالانہ مشاعرہ | پچاسواں مشاعرہ |




اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
مضامین میں تازہ اضافہ
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659