گوہر ملسیانی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Naat kainaat gohar maleesani.jpg

گوہر ملسیانی کا اصل نام میاں طفیل محمد تھا ۔ آپ 15 جولائی 1934 کو ملسیان ، بھارت میں پیدا ہوئے ۔ پاکستان کے شہر خانیوال میں رہائش اختیار کی ۔ اقبالیات میں ایم فل کیا اور شعبہ تعلیم میں خدمات سر انجام دیں ۔


شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احباب کی آرا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سید صبیح الدین صبیح رحمانی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعتیہ ادب کے فروغ ارتقا میں گوہر ملسیانی کی مساعی جمیلہ کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا انہوں نے نعتیہ ادب کو اپنی کتب اور تحریروں سے بہت باثروت کیا اس باب میں ان کی کتابیں عصر حاضرکے نعت گو،مظہر نور،جذبات شوق اور ارمغان شوق اہمیت رکھتیں ہیں ۔


سبط ِ جمال پٹیالوی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سبط جمال پٹیالوی نے 2015 گوہر ملسیانی پر " گوہر ملسیانی ۔ فن اور شخصیت " کے نام سے ایک کتاب لکھی جس میں فرمایا

"گوہر ملسیانی نے نہ صرف اسلامی اصناف شعری کی تخلیق میں دلچسپی لی بلکہ حمد ونعت لکھنے والے اہل سخن کی تخلیقات کوبھی سنجیدگی سے سراہا۔"عصرحاضر کے نعت گو"گوہر ملسیانی کے قلم سے نکلنےوالا وہ ادبی شاھکار ھے جس نے ان کے تنقیدی جوھرہی کو اجاگر نہیں کیا بلکہ پاکستان کے ادبی منظرنامے پر نعت کے ادبی اسالیب کی چاندنی بھی بکھیر دی۔ادب کے عمومی جہتوں سے وابستہ رہ کر بھی تنقید،تحقیق،شاعری اور نثری ادب کے شعبوں میں گوہر ملسیانی نے ایسا کام کردیا ھے جس کی روشنی سے علم وادب کے آفاق پر ہمیشہ اجالا رہے گا"

مطبوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعتیہ ادب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بچوں کا ادب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سلطان صلاح الدین ایوبی | پھول و کانٹے | یادوں کے گلاب | روشن کرنیں | اقبال کی نظمیں | طارق بن زیاد | خالد بن ولید | شیر شاہ سوری

دیگر مطبوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

غم اعلیِ | انتخاب کلام ۔ شکیل بدایونی | اردو انگریزی بول چال | شوق شہادت زندہ ہے | اقبال، علامہ اقبال کیسے بنے | جلتی رتوں کی یاد | حرمین شریفن کی فضاوں میں | کاروان ِ خیال ، انتخاب | آفتاب ِ آگہی کا سلسلہ | سخن کا چراغ ۔ تنقید | چمن زار حقائق ۔ منظومات

نعت کائنات پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت اوررسول اکرم کے تقاضے ، نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 25


وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمد گوہر ملسیانی 25 فروری 2017 کو شب 11 بجے ہارٹ اٹیک سے انتقال فرماےگئے ۔

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سید صبیح الدین رحمانی

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]