بیدم شاہ وارثی

نعت کائنات سے
(بیدم وارثی سے رجوع مکرر)
Jump to navigationJump to search


اصل نام سراج الدین بیدم تخلص تھا مرشد سے نسبت کے بعد بیدم شاہ وارثی کہلائے۔1876ء اٹاوہ، بھارت میں پیدا ہوئے ۔ ساری تعلیم اٹاوہ میں ہی حاصل کی شاعری سے لگاؤ انہیں آگرہ لے گیا نثار اکبر آبادی کے حلقہ تلامذہ میں شامل ہو گئے۔ ۔ انتہائی فقیرانہ زندگی گزاری۔نثار اکبر آبادی سے شاعری کی اصلاح کے ساتھ ساتھ وارثی سلسلہ بھی مل گیا ان کے مرشد کا نام حاجی وارث علی شاہ تھے جن سے حقائق معارف کی چاشنی ملی اور نعت کی طرف متوجہ ہوئے جب کبھی کوئی غزل منقبت لکھتے آستانہ وارثی پر سناتے بعد میں کسی اور کو سناتے

حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بیدم وارثی 1936 میں لکھنو میں فوت ہوئے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود نقشبندی | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف:تیمورصدیقی

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]