عبد الروف روفی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Naat Kainaat Abdul Rauf Rufi.jpg


15 ستمبر 1953 کو پہلا سانس لینے والے عبدالروف روفی کی ابتدا بھی جنید جمشید کی طرح گلوکاری سے ہوئی اور پھر رحمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آغوش میں قبول فرما لیا اور وہ 1990 کی دہائی میں گلشن نعت کے خوش رنگ گل کے طور پر نکھر کے سامنے آئے ۔ آپ نے دف کے ساتھ نعت خوانی متعارف کرائی اور قصیدہ بردہ شریف سے عاشقانِ نعت کے دلوں میں گھر کر لیا ۔ آپ کا شمار پاکستان کے بہترین نعت خوانوں میں ہوتا ہے ۔

عبدالروف روفی نورانی چہرے اور شیریں لہجے والے با عمل عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔ ان کی شخصیت میں ایک طلسم ہے ۔ ان کی نعت خوانی میں ان پر نور شخصیت کا بہت عمل دخل ہے

اعزازت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

2005 : پرائیڈ آف پرفارمنس

مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • قصیدہ بردہ شریف ۔ مولای صلی وسلم
  • میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام
  • سانوں کوجھی ویکھ نہ چھڈ وے

اولاد[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان کا ایک بیٹا ہے جس کا نام احمد صفی ہے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اویس رضا قادری | عبد الروف روفی | قاری شاہد محمود | شہزاد حنیف مدنی | افضل نوشاہی | فرحان قادری | احمد علی حاکم | فرحان علی قادری | شہباز قمر فریدی | خالد حسنین خالد | نور سلطان | کریم سلطان


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png