"Naat" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
|}
|}
    
    
{{#seo:
|title=نعت کائنات
|titlemode=append
|keywords=حمد، نعت، نعت شریف، نعت رسول پاک، نعت پاک،  نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، مناجات، مرثیہ، مناجات، قصیدہ ، Naat, naat pak, naat sharif
|description=نعت کائنات حمد و نعت کا انسائیکلو پیڈیا ہے ۔ نعت کائنات میں حمد و نعت سے منسلک شخصیات اور اداروں کی معلومات، کتابوں کا مواد اور ان پر تبصرے اور نعت کے حوالے سے تحقیقی و تنقیدی مباحث و مضامین یک جا کر دیے گئے  ۔}}
{| style="background-color: #white; width: 100%; margin: auto; text-align:left"
|
{|  ="background-color:white; vertical-align:top; width=100%; margin-left: 10px;"
| style="text-align:right;  background-color:white  |
[[ملف:Email.png|40px|link=mailto:khawar@sonotech.com.pk]]
[[ملف:Phone.png|40px|link=tel:+923214435273]][[ملف:Whatsapp.jpg|36px|link=https://api.whatsapp.com/send?phone=923214435273&text=%20%D9%86%D8%B9%D8%AA%20%DA%A9%D8%A7%D8%A6%D9%86%D8%A7%D8%AA%20%D9%BE%D8%B1%20%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%B7%DB%92%20%DA%A9%DB%92%20%D9%84%DB%8C%DB%92%20%D8%B4%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DB%81%20%DB%94%20%D8%A7%D9%BE%20%D8%A7%D9%BE%D9%86%D8%A7%20%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85%20%D8%A8%DA%BE%DB%8C%D8%AC%20%D8%AF%DB%8C%D8%AC%D8%A6%DB%92%20%DB%94%20%D8%A7%D9%86%D8%B4%D8%A7%D8%A1%20%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%20%D8%A8%DB%81%D8%AA%20%D8%AC%D9%84%D8%AF%20%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%B7%DB%81%20%DA%A9%DB%8C%D8%A7%20%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92%20%DA%AF%D8%A7%DB%94%20]] [[ملف:Facebook message.png|36px|link=https://www.facebook.com/messages/t/muhammad_19k]]
[[ملف:Bnr.png|center|700px|link=صفحۂ اول]]
|}
|}
__NOTOC__
نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں  بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور  پیش کریں  ۔  [[نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار | مزید دیکھیے ]]
{{ٹکر 1 }}




{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin: auto;;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin: auto;;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" | یوٹیوب پر سب سے مشہور نعت  
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" | یوٹیوب کی ایک مشہور نعت  
|-
|-
| {{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=wtEKXRs_xac|800|center|بچوں کی ایک نعت   
| {{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=wtEKXRs_xac|800|center|بچوں کی ایک نعت   
سطر 22: سطر 40:
|}
|}


=== مزید دیکھیے ===
{{باکس 1 }}
 
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |لاہور کا نعتیہ منظر نامہ
|-
|
[[ملف:Lahore.jpg|link=لاہور]]
 
قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں [[اقبال]] کی آواز گونجی :
 
قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
 
دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے
 
انہی فضاؤں کی تابانیوں میں [[ظفر علی خان]] کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔
 
سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا
 
سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو
 
یہیں [[حفیظ جالندھری]] نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔ [[لاہور| مزید دیکھیے ]]
|}
 
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |ایک عہد ساز نعت گو 
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" | "رہ گذر" میں نعت نگاری 
|-
| [[ملف:Naat kainaat hafeez taib.jpg|right|200px|link=حفیظ تائب]]


{{نئی وڈیو نعتیں}}
آپ کی شاعری نے نعتیہ شاعری پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ پچپن ہی سے آپ کو نعت سے خصوصی لگاؤ تھا۔ آپ کے والد مسجد میں امام کے فرائض سر انجام دیتے تھے ۔ کبھی کبھار جمعہ کی نماز سے پہلے حفیظ تائب  نعت سنایا کرتے تھے۔  [[حفیظ تائب  | مزید دیکھیے ]]
| [[ملف:Uroos Farooqi.jpg|right |200px|link=عروس فاروقی]]
[[حسین امجد ]] ، [[اٹک ]] کے شاعر ہیں ۔ ان کے شعری مجموعے  "رہ گذر" میں 9 نعتیں ہیں ۔ [[عروس فاروقی]] نے ان پر بہت دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ جو لائق ِ ستائش ہے ۔ ‘‘ [[حسین امجد کی "رہ گذر" میں نعت نگاری از عروس فاروقی | مزید دیکھیے ]]
 
|}
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; width:50%; background-color:##eae8e0" |جموں و کشمیر میں نعت سے منسلک دوست
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |تاریخ گوئی کے سلطان
|-
| [[ملف:Naat Kainaat Zulfiqaar Naqvi.jpg|200px|right|link=ذوالفقار نقوی]]
[[10 جون ]] [[1965]] عیسوی کو ریاست [[:زمرہ: جموں و کشمیر | جموں و کشمیر]][[:زمرہ: بھارت | بھارت]] ، ضلع پونچھ کے گاؤں  گورسائی میں پیدا ہوِے۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ [[ذوالفقار نقوی | مزید دیکھیے ]]
| [[ملف:Tariq su;tan puri.jpg|right|200px|link=طارق سلطان پوری]]
طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن [[ مظہر الدین مظہر]] کی تحریک اور انہی کے اصرار پر [[ احمد رضا خان بریلوی ]] کا [[نعتیہ دیوان]] ’[[حدائقِ بخشش]]‘ پڑھنے کے بعد [[نعت گوئی]] کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ [[طارق سلطان پوری | مزید دیکھیے ]]
|}
{{ تازہ شاعری }}
{{ منتخب شاعری }}
{{باکس شہر }}
{{باکس نئی شخصیات }}
{{Naat Sharif Videos}}
{{تازہ مطبوعات }}
{{ معاون ادارے }}

نسخہ بمطابق 22:38، 26 نومبر 2019ء


NaatKainaat is the biggest naat encyclopedia for naat lovers and naat researchers. However, you enjoy it more in urdu.


Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Bnr.png

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png


یوٹیوب کی ایک مشہور نعت
بچوں کی ایک نعت


نئے صفحات
لاہور کا نعتیہ منظر نامہ

Lahore.jpg

قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ اسی شہر میں اقبال کی آواز گونجی :

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

دہر میں اسمِ محمدؐ سے اُجالا کر دے

انہی فضاؤں کی تابانیوں میں ظفر علی خان کی نعتوں سے اضافہ ہوا۔

سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا

سب غایتوں کی غایت اولیٰ تمہی تو ہو

یہیں حفیظ جالندھری نے شاہنامۂ اسلام جیسی طویل مثنوی لکھی جس کا بڑا حصہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکرِ مبارک سے متعلق ہے۔ مزید دیکھیے

ایک عہد ساز نعت گو "رہ گذر" میں نعت نگاری
Naat kainaat hafeez taib.jpg

آپ کی شاعری نے نعتیہ شاعری پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ پچپن ہی سے آپ کو نعت سے خصوصی لگاؤ تھا۔ آپ کے والد مسجد میں امام کے فرائض سر انجام دیتے تھے ۔ کبھی کبھار جمعہ کی نماز سے پہلے حفیظ تائب نعت سنایا کرتے تھے۔ مزید دیکھیے

Uroos Farooqi.jpg

حسین امجد ، اٹک کے شاعر ہیں ۔ ان کے شعری مجموعے "رہ گذر" میں 9 نعتیں ہیں ۔ عروس فاروقی نے ان پر بہت دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ جو لائق ِ ستائش ہے ۔ ‘‘ مزید دیکھیے

جموں و کشمیر میں نعت سے منسلک دوست تاریخ گوئی کے سلطان
Naat Kainaat Zulfiqaar Naqvi.jpg

10 جون 1965 عیسوی کو ریاست جموں و کشمیر بھارت ، ضلع پونچھ کے گاؤں گورسائی میں پیدا ہوِے۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ مزید دیکھیے

Tariq su;tan puri.jpg

طارق سلطان پوری ابتدا میں غزل گوئی کی طرف مائل تھے لیکن مظہر الدین مظہر کی تحریک اور انہی کے اصرار پر احمد رضا خان بریلوی کا نعتیہ دیوانحدائقِ بخشش‘ پڑھنے کے بعد نعت گوئی کی جانب مائل ہوگئے اور اسی کو وظیفہِ حیات بنا لیا،۔ مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ کلام
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی