مطلع نور

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Untitled.jpg

2018 کے وسط میں شائع ہونے والا مجموعہ کلام ، مطلع نور، ہندوستان کے ایک علمی و روحانی گلستان کے گل خوشنما "نور الحسن نور کی تیسری حاضری ہے ۔ اس سے پہلے ان کے دو مجموعے وسلموا تسلیما اور قلزم ِنور شائع ہو چکے ہیں ۔ خوبصورت سرورق والے اس ایک سو چالیس صفحات کے مجموعہ کلام میں حمد، مناجات، نعتوں، مناقب اور نظموں کے گوشے ترتیب دیے گئے ہیں ۔ کتاب کی تقریظ سید شاکر القادری چشتی نظامی نے لکھی ہے اور دیگر لکھنے والوں میں ڈاکٹر ریاض مجید ، یاور وارثی عزیزی نوابی ، اسد اللہ قادری چشتی صابری، ارسلان احمد ارسل ، طفیل احمد مصباحی، فاروق احمد صدیقی ، احمد حبیب قادری اور شمائلہ صدف شامل ہیں ۔

اس مجموعہ کلام کی ایک بہت خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ بیک وقت اردو اور دیوناگری رسم الخط میں شائع کیا گیا ہے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659