لا محدود ۔ ریاض حسین چوہدری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

La Mehdood.jpg


یہ کتاب ریاض حسین چودھری کی وفات کے بعد شائع ہوئئ ۔ نعت ریسرچ سنٹر، کراچی کے صبیح رحمانی اس کتاب کے لیے فرماتے ہیں

" اردو کے صاحب اسلوب نعت گو ریاض حسین چودھری کے ہاں جدید اردو نعت کے جتنے موضوعات اور فنی زاویےہوسکتے تھے سب کے سب سلیقے اور توازن سے نمایاں ہوے ہیں انہوں نے اپنے تخلیقی سرمائے میں نعتیہ شاعری کا ایک وقیع حصہ چھوڑا ہے ان کی زندگی میں ان کے تیرہ مجموعہ نعت شائع ہوے تھے اور اب ان کا حمدیہ مجموعہ" لا محدود" اور نعتیہ مجموعہ" کائنات محو درود ہے " شائع ہوا ہے یعنی اب ان کی کتب حمد و نعت کی تعداد 15 ھوگی ہے اور ابھی ان کا مزید تخلیقی سرمایہ منتظر طباعت ہے اللہ کرے کہ ان آ خری دو کتابوں کی طرح ان کے سعادت مند فرزند مدثر چوہدری باقی ماندہ سرمائے کی اشاعت کو بھی ممکن بنائیں تاکہ نئ اردو نعت کا یہ روشن سرمایہ آ نے والی نسلوں کے کاروان نعت کو شعور نعت کی منزلوں تک باآسانی پہنچا نے میں معاون ثابت ہو


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں