حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ۔ سید صبیح الدین صبیح رحمانی
"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
شاعر: سید صبیح الدین صبیح رحمانی
وڈیو : Huzoor aisa koi intezam ho jaaye
نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم]
حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے سلام کیلئے حاضر غلام ہو جائے
بلا سے پھر مری دنیا میں شام ہو جائے
کبھی جو ان کی گلی میں قیام ہو جائے
حضور آپ جو کہہ دیں تو کام ہو جائے
سمٹ کے فاصلہ یہ چند گام ہو جائے
مرا کلام بھی مقبول عام ہو جائے
صبیح! مدحت خیر الانام ہو جائے |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
مزید دیکھیں =[ترمیم]
اعظم چشی | محمد علی ظہوری | عبدالستار نیازی | صبیح رحمانی | مظفر وارثی | احمد علی حاکم
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
---|---|