فیصل آباد

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Faislabad.jpg

فیصل آباد کو ایک طرح سے شہرِ نعت کا درجہ حاصل ہے جہاںصائم چشتی، عبدالستار نیازی، محمد حسین حافظ، ڈاکٹر اسحاق قریشیاور ڈاکٹر ریاض مجید جیسے نامور نعتیہ شعراء نے جنم لیا۔نعت خوانی اور نعت گوئی کے حوالے سے فیصل آباد میں بہت کام ہوا ہے ۔ ۔

نعت اکیڈمیز[ترمیم]

فیصل آباد نعت اکیڈمی[ترمیم]

2014ء میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے شہر میں ایک نعت اکیڈمی کی منظوری دی۔انتظامیہ کی جانب سے نڑوالا چوک میں واقع میونسپل لائبریری کی عمارت میں نعت اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا افتتاح 2 جنوری 2015ء کو سابق ڈی سی او نورالامین مینگل نے کیا۔مشہور محقق اور نعتیہ ادب کی کہنہ مشق شخصیت ڈاکٹر اسحاق قریشی کو اکیڈمی کا ڈائریکٹر اور فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے نعتیہ شاعر شہزاد بیگ کو اس کا انچارج مقرر کیا گیا۔

نعت گو شعراء[ترمیم]

صائم چشتی | عبد الستار نیازی | محمود احمد مفتی | ریاض مجید |

نعت خواں[ترمیم]

عبدالستار نیازی | عبد الروف روفی |

مزید دیکھیے[ترمیم]

اسلام آباد | فیصل آباد | کراچی | گجرات | لاہور |


تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر "نعت کائنات پر اکتوبر کی ترامیم ظاہر نہیں کی جا سکیں ۔ نومبر کی اہم شخصیات اور اہم صفحات جلد پیش کر دیے جائیں گے ۔
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
۔


نئے صفحات
"نعت کائنات : اس طرح کے بے شمار اہم صفحات کا زخیرہ ہے ۔ اگر آپ حمد و نعت کے حوالے سے کوئی سرگرمی کر رہے ہیں تو ہمیں ضرور مطلع کریں ۔ مزید اہم صفحات دیکھیے