کراچی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Karachi.jpg

پاکستان بننے کے بعد ’’کراچی‘‘ دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک کے دارالحکومت کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر اُبھرا۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ مشرقی پاکستان کے الگ ہونے سے پاکستان اور کراچی اپنی اس حیثیت سے محروم ہوگئے۔ کراچی اور سندھ میں قیامِ پاکستان سے پہلے ہی اُردو شعر وادب اور زبان کا رواج عام تھا۔ اس علاقے میں بھی آزادی کی جنگ اُردو زبان کے ذریعے لڑی گئی۔ پاکستان بننے سے پہلے انجمن ترقی اُردو کی شاخ یہاں 1913ء میں قائم ہو چکی تھی۔ سالانہ مشاعرے پابندی سے ہوتے تھے اور کئی اُردو ماہنامے بھی یہاں سے شائع ہوتے تھے۔

شعر و سخن کی مجموعی فضا میں نعت گوئی کا فروغ، دبستانِ کراچی کی اوّلیات میں شامل ہے اُردو شعر و ادب کا کوئی دور ایسا نہیں گزرا جس میں نعت نہ کہی گئی ہو لیکن انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز سے نعت گوئی، محض رسم نہ رہی بلکہ ایک سنجیدہ ادبی کاوش بن گئی۔ ڈاکٹر سیّد ابوالخیر کشفی نے اُردو نعت گوئی پر اپنے مطالعے میں اس پہلو پر زور دیا ہے۔ ان کی گفتگو کا ماحصل یہ ہے کہ شہیدی، محسن کاکوروی اور امیر مینائی کے بعد حالی نے نعت گوئی کو زندگی سے متعلق کیا اور اقبال اور ظفر علی خاں نے اسے شعروادب کا عنوانِ جلی بنا دیا ۔ پہلے شعرا اپنے مجموعوں کے ساتھ ایک دو نعتیں بطور تبرک شامل کر لیتے تھے اور آج نعت گوئی ان کے فن کی پرکھ قرار پاتی ہے۔

معروف شخصیات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محقیقین و ناقدین [ نعت ][ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ڈاکٹر عزیز احسن | ڈاکٹر شہزاد احمد | صبیح رحمانی

نعت گو شعراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ادیب رائے پوری | اقبال عظیم | شوق نونہروی|بہزاد لکھنوی | خالد محمود خالد |صبیح رحمانی

نعت خواں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اویس رضا قادری | حوریہ فہیم |خورشید احمد | سعید ہاشمی | صبیح رحمانی | صدیق اسماعیل

کراچی کے اولین شعراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سیماب اکبر آبادی | بہزاد لکھنوی |جوش ملیح آبادی |اکبر وارثی | ضیاء القادری بدایونی | ماہرالقادری |آرزو لکھنوی |رئیس امروہوی |نیاز فتح پوری |نہال سیوہاروی |قمر جلالوی | صبا اکبر آبادی |رعنا اکبر آبادی |نازش دہلوی |راز مراد آبادی |تابش دہلوی |نسیم امروہوی |محشر بدایونی |منور بدایونی |اسعد شاہجہان پوری |ارمان اکبر آبادی |انصار الٰہ آبادی |فدا خالدی دہلوی |ذوالفقار علی بخاری |صبا متھراوی |آلِ رضا |اقبال صفی پوری |نیر حامدی |بہار کوٹی |ادیب سہارنپوری |قمر ہاشمی |اقبال عظیم |ادا جعفری |جلیل قدوائی |جوہر سعیدی |ذہین شاہ تاجی |شاعر لکھنوی |شور علیگ |شیوا بریلوی |محب عارفی |حیدر دہلوی |خالد علیگ |دور ہاشمی |صبا لکھنوی |وجد چغتائی |یاور عباس |ہادی مچھلی شہری |فضل کریم فضلی |کرار نوری |مظہر جلیل شوق |شبنم رومانی |انور دہلوی |انجم فوقی بدایونی |دلاور فگار |شاہ حسن عطا | فراست رضوی

کراچی کے اہم غزل گو شعراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حمایت علی شاعر | حمید صدیقی | نصیر ترابی | سحر انصاری | ماجد خلیل |

کراچی میں پیدا ہونے والے شعراء و شاعرات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تسنیم عابدی | تنویر پھول | جہانداد منظر القادری | قمرآسی

پبلشرز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جہانِ حمد پبلیکیشنز

اسلام آباد | فیصل آباد | کراچی | گجرات | لاہور |

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ "شہر"
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات