رشید وارثی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

<ref> تصویر بشکریہ زکریا شیخ اشرفی ، کراچی </ref> alt:"Rasheed Warsi"

رشید وارثی صاحب اگست 1947ئ کو بریلی، یو پی (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔ وہ معروف شاعر ستار وارثی کے بیٹے تھے ۔ اردو اور اسلامیات میں ایم اے کیا اور اسلامیات ہی میں ایم فل کیا ۔ ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی سے بھی منسوب رہے ۔


حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مدحت شاہ مدینہ میں کھلی ہیں آنکھیں <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>

روضہ شاہ پہ سوغات کے قابل کیا ہے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>

نعتیہ مجموعہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

خوشبوئے التفات

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صاحبِ طرز نقاد وشاعر رشید وارثی کا انتقال 11جون 2009ئ بروز جمعرات صبح نو بجے کراچی میں ہوا۔ کالونی گیٹ کے قبرستان شاہ فیصل کالونی کراچی میں اپنے والد کے قدموں میں مدفون ہیں۔

خاندان[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

والد : ستار وارثی

بھائی : رئیس وارثی

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سیماب اکبر آبادی | اکبر شاہ وارثی | نیر حامدی | حامد بدایونی | ضیاء القادری | بہزاد لکھنوی | عزیز جے پوری | مظہر الدین مظہر | اختر الحامدی | منور بدایونی | ستار وارثی | خلیل برکاتی | شاعر لکھنوی | درد اسعدی | صبا اکبر آبادی | حبیب نقشبندی | عنبر وارثی | اعظم چشتی | سکندر لکھنوی | حبیب جالب | کوثر نیازی | محشر بدایونی | آفتاب نقوی | شمس بریلوی | قمر انجم | محمد علی ظہوری | کاوش وارثی | صائم چشتی | نیر سہروردی | اقبال عظیم | ریاض سہروردی | فدا خالدی دہلوی | عبدالستار نیازی | مسرور کیفی | حفیظ تائب | ادیب رائے پوری | احمد ندیم قاسمی | صابر براری | انصار الٰہ آبادی | رفیق عزیزی | عابد بریلوی | نصیر الدین نصیر | رشید وارثی | راغب مراد آبادی | مظفر وارثی | جمیل عظیم آبادی | شفیق بریلوی | محمد اکرم رضا | رہبر چشتی | مہر وجدانی | نذر صابری | طارق سلطان پوری | سوزڈیروی | کوثر بریلوی | نصیر شیخ احمر

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]