حفیظ جالندھری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Hafeez Jalandary.jpg


حفیظ جالندھری اردو کے بہت اہم شاعر ہیں ۔ پاکستان کا قومی ترانہ اور " شاہنامہ اسلام ان کے دو بہت بڑے حوالے ہیں ۔

حفیظ جالندھری کے بارے اظہر جاوید لکھتے ہیں

"جو کام حفیظ جالندھری نے شاعری سے لیا ہے وہ منفرد، یکتا اور سب سے بالا ہے ۔ ۔ وہ شاعر تو بے مثل ہے ہی ۔ حیرت اور مسرت کی بات ہے کہ ان کا اسلامی تاریخ کا مطالعہ بہت گہرا ہے اور انہوں نے اسے جس طرح ہضم کرکے شعروں میں پرویا ہے ۔ اس کی کوئی دوسری مثال نہیں ۔ ۔ نہایت سادہ بیان لیکن بے پروقار اور معیاری ۔ حفیظ کو جس طرح اردو کے علاوہ عربی، فارسی اور ہندی پر عبور اور ان کے استعمال کا ادراک ہے ۔ یہ ہمارے اردو زبان کے اور خصوصا حفیظ کے ہم عصروں میں سے بہت کم ہی کو نصیب ہوا ہے ۔ علامہ اقبال کو اس فہرست میں شامل نہ کریں ان کا منصب اور مرتبہ الگ ہے "



حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود نقشبندی | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف:تیمورصدیقی