ملتان

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Multan.jpg

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

تحریر : رضی الدین رضی

اولیاءکی سرزمین ملتان کو نعت کا دبستان کہا جاتا ہے۔یہاں نعت کی روایت بہت پرانی ہے۔ یہ نعتیں مختلف محفلوں میں مولود کے طورپر بھی پڑھی جاتی تھیں۔ملتان کی نعت اپنے اسلوب اور موضوعات کے حوالے سے بھی منفرد ہے . خاص طورپر ربیع الاول کے مہینے میں ملتان میں جشن میلاد النبی ﷺ کی روایت بہت پرانی ہے۔ اسی طرح ملتان میں رمضان المبارک کے دوران بھی نعت خوانی کا سلسلہ جاری رہتا ہے .. اس موقع پر ہمیشہ سے یہاں نعتیہ سرگرمیاں جاری رہیں۔ اس کے علاوہ بہت سی تنظیموں نے ملتان میں نعت کے فروغ کے لئے کام کیا۔ بزم نور ، بزم ضیاءادب نے قیام پاکستان کے فور اً بعد یہاں نعتیہ مشاعروں کی روایت ڈالی۔ اس روایت کو آج بھی آگے بڑھایاجارہاہے۔ کراچی میں ردیف کے جس نعتیہ مشاعرے کی روایت کو قمر وارثینے آگے بڑھایا وہ روایت ملتان میں بھی جاری ہے۔وسیم ممتاز اس شہر میں ہرسال دبستان وارثیہ کے اس ردیفیہ مشاعرے کی میزبانی کرتے ہیں۔ ملتان میں پہلا چھاپہ خانہ 1852ءمیں قائم ہوا اور پہلا نعتیہ مجموعہ اس کے 36برس بعد 1888ءمیں شائع ہوا۔


ملتان نعت کا دبستان[ترمیم]

اہم نعتیہ شخصیات[ترمیم]

نعت گو نعت خواں[ترمیم]
نعت گو شعراء[ترمیم]

انور جمال | تابش صمدانی | رہبر صمدانی | سحر رومانی | عاصی کرنالی | وسیم ممتاز |

نعت خواں[ترمیم]

مرید حسین ہاشمی | منیر حسین ہاشمی

دیگر اہم شخصیات[ترمیم]

ملتان کے اہم شعراء[ترمیم]

اقبال ارشد | نجم الاصغر شاہیا | حزیں صدیقی | رضی الدین رضی | شاکر حسین شاکر | محمد امین | نوازش علی ندیم

ملتان میں تعلیم حاصل کرنے والے اہم شعراء[ترمیم]

نجمہ شاہین

ملتان میں پیدا ہونے والے اہم شعراء[ترمیم]

اختر شمار

نعتیہ مجلے[ترمیم]

نعت اکیڈمیز[ترمیم]

اس صفحے کے مدیر[ترمیم]

رضی الدین رضی

مزید دیکھیے[ترمیم]

نئے اضافہ شدہ "شہر"
نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

‘‘http://naatkainaat.org/index.php?title=ملتان&oldid=25143’’ مستعادہ منجانب