زمرہ:نعت گو شعراء
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:33، 10 جولائی 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
وہ شعراء جو کثرت سے حمدیہ و نعتیہ کلام کہتے ہیں ۔
- اس فہرست کو آسان رکھنے کے لیے شعراء کے ناموں کے ساتھ سابقوں یعنی حضرت، سید، چوہدری، مولانا، ڈاکٹر وغیرہ سے اجتناب کیا گیا تاکہ حروف تہجی کے اعتبار سے قارئین کو نام تلاش کرنے میں مشکل نہ ہو ۔ درج ذیل نام استشناء میں ہیں
علامہ اقبال | حافظ پیلی بھیتی | مرزا دبیر
- اس لسٹ میں شعراء کے مشہور نام ہیں مثلا طارق سلطان پوری کا مکمل نام عبد القیوم طارق سلطانپوری لکھا جاتا ہے ۔ لیکن "نعت کائنات" پر آپ کا صفحہ طارق سلطان پوری کے نام سے بنایا گیا ہے
- نام کی ابتدا میں "محمد" ہونا باعث خیر و برکت ہے ۔ لیکن روز مرہ زندگی میں یہ کچھ لوگوں کے نام کا جزو ِ لازم ہو جاتا ہے جیسے محمد علی ظہوری اور کچھ شعراء نام کے اس حصے کے بغیر شہرت پاتے ہیں جیسے اعظم چشتی ۔ تو "محمد" صرف انہی شعراء کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ جن کا نام "محمد" کے ساتھ ہی مشہور ہے ۔
- اگر ایک نام کے دو شعراء ہوں یا نام بہت سامنے کا ہو تو ان کے ساتھ شہر کا نام بھی لگا دیا گیا ہے تاکہ پہچاننے میں آسانی ہو۔
زمرہ «نعت گو شعراء» میں صفحات
اس زمرہ کے کل 526 صفحات میں سے 200 صفحات درج ذیل ہیں۔
(پچھلا صفحہ) (اگلا صفحہ)ا
ب
ت
ج
ح
- حافظ لودھیانوی
- حافظ مراد
- حافظ مظہرالدین
- حافظ پیلی بھیتی
- حامد بدایونی
- حامد حسن حامد
- حامد لکھنوی
- حبیب جالب
- حبیب نقشبندی
- حبیب پینٹر
- حبیب ہاشمی
- حسن اکبر کمال
- حسن عسکری کاظمی
- حسن علی خاتم
- حسن فتح پوری
- حسنین رضا
- حسین امجد
- حسین سحر
- حسین علی شاہ
- حفیظ اوج
- حفیظ تائب
- حفیظ جالندھری
- حق کانپوری
- حنیف اخگرملیح آبادی
- حنیف اسعدی
خ
ر
- رؤف امروہوی
- رؤف امروہی
- راحت انجم
- راحل بخاری
- راز کاشمیری
- راسخ عرفانی
- راغب مراد آبادی
- راقب قصوری
- رام ساگر
- رحمت علی رحمت
- رشک ترابی
- رشید ساقی
- رشید محمود راجا
- رشید نثار
- رشید وارثی
- رضاء اللہ حیدر
- رضوی امروہوی
- رضی الدین رضی
- رضی عظیم آبادی
- رفیع الدین ذکی قریشی
- رفیع الدین راز
- رفیق ضیاء
- رفیق عزیزی
- رہبر صمدانی
- رہبر چشتی
- ریاض احمد ریاض
- ریاض الدین سہروردی
- ریاض حسین زیدی
- ریاض حسین چودھری
- ریاض مجید
- ریاض محمود شہزاد
- ریحانہ تبسم فاضلی
س
- ساز الہ آبادی
- ساغر ہاشمی
- ساقی گجراتی
- ستار وارثی
- سجاد بخاری
- سجاد حیدر
- سخی کنجاہی
- سرو سہارنپوری
- سرور بارہ بنکوی
- سرور حسین نقشبندی
- سرور حسین نقشبندی - احباب کی آراء
- سرور حسین نقشبندی ۔ انٹرویوز
- سرور صمدانی
- سعادت حسن آس
- سعید اللہ خان
- سعید بدر
- سعید ہاشمی
- سلطان فریدی
- سلطان محمود
- سلطان محمود چشتی
- سلمان رسول
- سلمان معرفانی
- سلمی رضا سلمی
- سلیم کوثر
- سمیعہ ناز
- سوز سکندر پوری
- سوزڈیروی
- سکندر لکھنوی
- سہیل احمد
- سید حبدار قائم
- سید طاہر
- سیف زلفی
- سیماب اکبر آبادی
ش
- شائق دہلوی
- شاعر علی شاعر
- شاعر لکھنوی
- شاکر القادری
- شاکر کنڈان
- شاہ بابا
- شاہد الرحمان
- شاہد رضا واحدی
- شاہدہ لطیف
- شاہین فصیح ربانی
- شبنم جبلپوری
- شبنم رومانی
- شرف الدین بوصیری
- شریف منچن آبادی
- شعور اعظمی
- شفیع اوکاڑوی
- شفیق احمد فاروقی
- شفیق بریلوی، مولانا
- شمس بریلوی
- شمس مینائی
- شوزیب کاشر
- شوق نونہروی
- شوکت عابد
- شکیل اعظمی
- شکیل اوج
- شکیل بدایونی
- شکیل جمالی
- شکیل عارفی
- شکیل عباسی
زمرہ "نعت گو شعراء" میں میڈیا
اس زمرہ میں صرف درج ذیل فائل موجود ہے۔۔
- ذکر منیر.JPG 3,674 × 2,550؛ 1.16 MB