شاہد رضا واحدی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

بہت کم وقتوں میں نعتیہ شاعری کے حوالے سے اپنی شناخت بنانے والے نوجوان شاعر شاہد رضا واحدی ابن مولانا شرافت علی مشاہدی کا تعلق بلرام پور سے ہے آپ آٹھ فروری 2001 میں مانا پار بہریا خاص ببھن پوروہ پوسٹ حسین آباد اترولہ بلرام پور میں پیدا ہوئے

ابتدائ تعلیم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد مولانا شرافت علی مشاہدی سے حاصل کی اس کے بعد دارالعلوم اہلنست حشمت الرضا جھلہیا چمروپور بلرام میں داخلہ لیا جہاں کچھ ماہ ناظرہ پڑھ کر مشفق استاذ حضرت علامہ رفیق احمد صاحب قبلہ مشاہدی کے زیر نگرانی میں جماعت ثانیہ تک تعلیم حاصل کی دم تحریر آپ الجامعتہ الغوثیہ عربی کالج اترولہ میں زیر تعلیم ہیں

نعت گوئ کا سفر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ کو بچپن سے نعت پڑھنے کا بہت شوق تھا جب آپ الجامعتہ الغوثیہ میں آئے تو 2016 میں طاہر میاں سے بیعت ہوکر دامن واحدی سے وابستہ ہوگئے اسی دوران غالباً محرم الحرام کے مہینے میں نعت کے کچھ اشعار آپ سے رقم ہوئے جس کی اصلاح عطا محمد صدیقی صاحب استاذ جامعہ غوثیہ نے فرمائی اور اس طرح آپ کے نعت گوئی کے سفر کا باقاعدہ آغاز ہوا

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی | عزیز بارہ بنکوی | سرور بارہ بنکوی | زبیر نور پوری | فاروق رضا | شاہد رضا واحدی


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]