انور جمال

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


ملتان کے معروف شاعر پروفیسر انور جمال کا اصل نام ا نور حسین بھٹی ہے وہ یکم اپریل 1948ء کو پیدا ہوئے۔ملتان کے ایک پوسٹ گریجویٹ کالج کے پرنسپل رہے۔اس سے قبل مختلف کالجوں میں تدریس کے فرائض انجام دیے۔ انور جمال کی اب تک 10مجموعے شائع ہو چکے ہیں جن میں دو مجموعے نعتیہ ہیں ۔ [1]

نعتیہ مجموعے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نطُق ہے ذکرِ رسولؐ رَبِّ اکرم کے لیے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات
  1. رضی الدین رضی