سلطان محمود چشتی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


SMC.jpg

سلطان محمود چشتی گوجرخان ضلع راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت خواں، نعت گو اور مترجمِ سیرتِ پاک ہیں۔


پیدائش اور بچپن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سلطان محمود 4 جون 1980 کو پیدا ہوئے انہیں سات سال کی عمر سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا اس دوران وہ سکول کے پروگرامز اور محافل میں نعت خوانی کرتے رہے جس پر انہیں ایوارڈز اور اعزازات سے بھی نوازا جاتا رہا


نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت خوانی کے ساتھ رفتہ رفتہ ان میں نعت گوئی کا بھی ذوق پیدا ہوتا گیا اور پھر نعت پڑھنے کے ساتھ نعت لکھنے کی خدمت پر بھی مامور ہو گئے ان کا ایک نعتیہ مجموعہ سبیلِ بخشش کے نام سے منظرِ عام پر آچکا ہے اس کے علاوہ انہوں نے سیرتِ پاک کی عربی کتاب محمد رسول اللہﷺ (جس کا اردو ترجمہ 60 کی دہائی میں عطیہ خلیل عرب نے کیا) کا پوٹھوہاری زبان میں خوبصورت ترجمہ کیا ہے جس پر انہیں آرٹس کونسل راولپنڈی سے ایوارڈ بھی مل چکا ہے نعت کے حوالے سے اُن کی متعدد کتب منتظرِ طباعت ہیں


مطبوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمد رسول اللہ(پوٹھوہاری ترجمہ) ۔ 2019]

سبیلِ بخشش (نعتیہ مجموعہ) 2022


دیگر معلومات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پسندیدہ نعت گو شعراء:

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی

پیر مہر علی شاہ گولڑوی

پیر سید نصیرالدین نصیر گولڑوی اعظم چشتی

عابد سعید عابد

محمد علی ظہوری

صائم چشتی

عبد الستار نیازی


حالیہ عہد کے پسندیدہ نعت نگار:

امجد حمید محسن

ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی


پسندیدہ نعت خواں:

محمد اعظم چشتی

سید منظور الکونین اقدس

خالد حسنین خالد

سید زبیب مسعود

ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی

ارسلان ارشد

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات