مرزا دبیر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


مرزا دبیر اہم مرثیہ گو شاعر ہیں ۔

مرزا سلامت علی دبیر اردو کےان نامور شعراء میں سے تھےجنہوں نے مرثیہ نگاری کو ایک نئی جدت اور خوبصورتی سے نوازا۔ آپ کو میر انیس کے ساتھ مرثیہ نگاری کا موجد اور بانی کہا جاتا ہے۔

مرزا دبیر 29 اگست 1803ء کو دلی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بچپن میں ہی محرم کی مجالس میں مرثیے پڑہنے شروع کر دیئے تھے۔ انہوں نے میر مظفر ضمیر کی شاگردی میں شاعری کا آغاز کیا۔ دبیر اپنے زمانے کے بہت بڑے دانشور بھی تھے۔انہوں نے دہلی سے لکھنّو کی طرف ہجرت کی جہاں انہیں مرثیہ نگاری پر ذیادہ بہتر کام کرنے کا ماحول دستیاب ہوا۔

چند مشہور مرثیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

1۔ کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔

2۔ دست ِخدا کا قوتِ بازو حسینؑ ہیں۔

3۔ جب چلے یثرب سے ثبت مصطفٰےؐؐ سوئے عراق۔

4۔ بلقیس پاسبان ہے، یہ کس کی جناب ہے۔

5۔ پیدا شعاع مہر کی مقراض جب ہوئی۔

اگرچہ مرزا دبیر کی وجہ شہرت مرثیہ نگاری تھی لیکن انہوں نے شاعری کی دوسری اصناف پر بھی بہت کام کیا جس میں سلام، رباعی، قطعات اور غزلیات بھی شامل ہیں۔ آپ کی غزلوں کا اسلوب مرزا غالب سے ملتا جلتا ہے۔ <ref> بشکریہ عقیل عباس جعفری، کراچی </ref>


نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

غیر منقوط شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مرزا دبیر کا غیر منقوط شاعری میں تخلص عطارد تھا۔ اُ نکے غیر منقوط دیوان طالعء مہر میں 568 اشعار میں سے چند اشعار

رباعی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آرام دلِ حرم کا معدوم ہوا

کم عصر کا حالِ مرگ معلوم ہوا

دودھ اُگلا لہو ڈالا کھا کر سہم

اور سرد وہ معصوم کا معصوم ہوا

سلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مسطور اگر کمال ہو سروِ امام کا

دبیر کی نعتیہ شاعری پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مرزا دبیر کا انتقال6 مارچ 1875ء لکھنّو میں ہوا۔


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]