دلو رام کوثری

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Hindu ki Naat.jpg

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

دلو رام کوثری (1365ھ) بھی نعت گوئی میں بہت مشہور ہوئے۔برصغیر کے مشہور صوفی پیر جماعت علی شاہ نے آپ کی شاعری سے متاثر ہوکر آپ کو ’حسان الہند‘ کا لقب دیا تھا۔آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت وشفقت اور حلم و درگزر سے بہت متاثر تھے اس لیے آپ نے انہیں ہی اپنی شاعری کا موضوع بنایا۔ جیسے


کچھ عشق محمد میں نہیں شرطِ مسلماں

ہے کوثری ہندو بھی طلب گارِ محمد [1]


احباب کی آرا[ترمیم]

فتح فرمان پوری دلورام کوثری کی شاعری کے بارے فرماتے ہیں کہ

"انہوں نے نعت گوئی میں زبان و بیان کوبڑی ہنر مندیاں دکھائی ہیں۔ ان کا کلام ظاہر کرتا ہے کہ نعت گوئی ان کی ذہنی کاوش یا محض محنت کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ ان کے دل کی آواز اور ان کی طبع شاعرانہ کی فطری جولان گاہ تھی اسی لئے ہر جگہ ان کی سادگی ایک طرح کی پر کاری لئے رہتی ہے ۔"

مجموعہ کلام[ترمیم]

ان کے کلام کا مجموعہ خواجہ حسن نظامی دہلوی نے تیسری بار 1937 میں ہندو کی نعت [2] کے عنوان سے شائع کروایا ۔

دلورام کوثری کے کلام[ترمیم]

مزید دیکھئے[ترمیم]

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی


شراکتیں[ترمیم]

صارف: ارم نقوی |

حوالہ جات[ترمیم]

اردو محفل
  1. (محمد دین فوق،اذان تبکدہ ص24)
  2. https://rekhta.org/ebooks/hindu-ki-naat-dillu-raam-kausari-ebooks | ریختہ پر آن لائن کتاب کا لنک