درد کاکوروی

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش


درد کاکوروی ، کا نعتیہ کلام ان کے مجموعوں ’’جام کوثر ‘‘ اور ’’درد کادرماں ‘‘ میں شامل ہے وہ کاکورہ کی جس روایت شعری سے تعلق رکھتے ہیں اس میں رعایت لفظی کو خاص اہمیت حاصل ہے ان کے اندازِ نعت پر قدیم رنگ سخن کے گہرے اثرات ہیں۔ اُنھوں نے مراعاۃ لنظیر اور دوسری صنعتوں کو نعتیہ مضامین کے اظہار میں شائستگی سے برتا ہے۔ ان کی نعتوں میں زبان و بیان کی سادگی نے اکثر اشعارکو سہل ممتنع بنا دیا ہے مندرجہ ذیل شعر دیکھئے۔ مختصر سی بحر، آسان قوافی اور سہل لب و لہجے میں کس طرح اپنے جذبات و کیفیات کا اظہار کیا ہے۔

مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ

نبی کی قسم دردِ فرقت سے اب تو

دکھادے دکھادے دکھادے خدایا

شفا دے شفا دے شفا دے خدایا

(درد نوازی ، جام کوثر )

ان کی نعتوں میں جب رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلام کا درد نمایاں ہے انہوں نے نعت میں کچھ رباعیاں بھی لکھی ہیں جو ان کی شاعرانہ صلاحیتوں اور مہارت ِ فن کا ثبوت ہیں۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

اپنے تازہ کلام اس نمبر پر وٹس ایپ کریں 00923214435273

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

  1. اقصی سلطانہ، مجلہ نعت رنگ کے تنقید مباحث کا مطالعہ ، مقالہ برائے ایم فل , یونیورسٹی آف سرگودھا