شوق نونہروی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

تعارف : عارف امام

شوق نونہروی 1913ء میںانڈیا کے شہر نونہرا میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کا اصل نام سید محمد طہ حسینی تھا جبکہ آپ کے والد کا نام سید محمد جواد تھا۔ قیام [[پاکستان کے بعد آپ کراچی تشریف لے آئے اور جعفر طیار کے قیام کے کچھ عرصے بعد جعفر طیار میں مستقل سکونت اختیار کی اور اپنی وفات تک جعفر طیار میں رہائش پذیر رہے۔ آپ پی ڈبلیو ڈی میں ملازمت کرتے تھے اور وہیں سے ریٹائر ہوئے۔ جعفر طیار کے بزرگ اور معتبر شعرا میں اپ کا شمار ہوتا تھا۔ آپ کا انتقال 2011ء میں 98 برس کی عمر میں ہوا 70 نعتوں پر مشتمل آپ کا نعتیہ کلام کتابی صورت میں شائع ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ بڑی تعداد میں نعت، منقبت اورسلام جو ابھی طبع نہیں ہو سکا آپ کے فرزند کے پاس محفوظ ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محشربدایونی | عرش صدیقی | نعیم صدیقی | ڈاکٹر وحید قریشی | شان الحق حقی | عبدالعزیز خالد | حفیظ تائب | حنیف اسعدی | حکیم سروسہانپوری | شبنم رومانی | اخترلکھنوی | شہزاد احمد | امجد اسلام امجد | خورشید رضوی| ثروت حسین | انورمسعود | ریاض مجید | ریاض حسین چودھری | ستیا پال آنند | پیرزادہ قاسم | احمد جاوید | افتخارعارف | خالد احمد | انور جمال | رشید قیصرانی | لالہ صحرائی | پرتوروھیلہ | نصیر ترابی | شوکت ہاشمی | گوھرملسیانی | سید انوار ظہوری | انجم نیازی | ملک زادہ جاوید | انورمحمود خالد | عزیز احسن | حنیف اخگرملیح آبادی | سلیم کوثر | سعود عثمانی | فراست رضوی | لیاقت علی عاصم | اظہر عنایتی | محمد فیروز شاہ | اشفاق انجم | صابر سنبھلی | رئیس احمد نعمانی | منیر سیفی | صفدر صدیق رضی | قمروارثی | نورین طلعت عروبہ | عقیل عباس جعفری | خورشید ربانی | اجمل سراج | عنبرین حسیب عنبر | عرش ہاشمی | شاکر القادری | آفتاب مضطر | کاشف عرفان | سرور حسین نقشبندی | سمعیہ ناز | صبیح رحمانی-