شمس بریلوی

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

شمس الحسن صدیقی موصوف ۱۳۳۷ھ 1919ئ میں محلّہ ذخیرہ نیا شہر بریلی (انڈیا) کے اس گھر میں پیدا ہوئے جس گھر میں اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خاں فاضل بریلوی پیدا ہوئے۔

مشہور کلام[ترمیم]

یہی درد ہے میری زندگی کہ عطائے عشق رسول ہے [1]

یہاں دخل حسن عمل نہیں، یہ فقط نصیب کی بات ہے [2]

وفات[ترمیم]

ان کا انتقال بروز بدھ ۲ذی قعد ۱۴۱۷ھ مطابق 12 مارچ 1997ئ کو PNS شفا ہسپتال کراچی میں رات 9بجے ہوا۔ ان کی آخری آرام گاہ سخی حسن قبرستان کراچی میں ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

سیماب اکبر آبادی | اکبر شاہ وارثی | نیر حامدی | حامد بدایونی | ضیاء القادری | بہزاد لکھنوی | عزیز جے پوری | مظہر الدین مظہر | اختر الحامدی | منور بدایونی | ستار وارثی | خلیل برکاتی | شاعر لکھنوی | درد اسعدی | صبا اکبر آبادی | حبیب نقشبندی | عنبر وارثی | اعظم چشتی | سکندر لکھنوی | حبیب جالب | کوثر نیازی | محشر بدایونی | آفتاب نقوی | شمس بریلوی | قمر انجم | محمد علی ظہوری | کاوش وارثی | صائم چشتی | نیر سہروردی | اقبال عظیم | ریاض سہروردی | فدا خالدی دہلوی | عبدالستار نیازی | مسرور کیفی | حفیظ تائب | ادیب رائے پوری | احمد ندیم قاسمی | صابر براری | انصار الٰہ آبادی | رفیق عزیزی | عابد بریلوی | نصیر الدین نصیر | رشید وارثی | راغب مراد آبادی | مظفر وارثی | جمیل عظیم آبادی | شفیق بریلوی | محمد اکرم رضا | رہبر چشتی | مہر وجدانی | نذر صابری | طارق سلطان پوری | سوزڈیروی | کوثر بریلوی | نصیر شیخ احمر

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

  1. ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017
  2. ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017