رام ساگر
"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
ایودھیا کے مندر رام لعل ویناس کے 68 سالہ پنڈٹ رام ساگر پرتھوی پل ’’ وشوا براہمن پریشد‘‘ کے صدر اور ادبی ذوق بھی رکھتے ہیں تاہم ان کی وجہ شہرت پیغمبر آخر الزمان حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں مداح سرائی ہے ۔ وہ حمد و نعت لکھتے اور مشاعروں میں پڑھتے ہیں۔پنڈت رام ساگر مشاعروں میں ب اپنے کلام کا آغاز حمد سے کر کے نعتیہ اشعار پیش کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم عالمگیر شخصیت تھے جنہوں نے انسانیت کو محبت اور شفقت کا درس دیا اور خواتین کو عزت و تکریم سے نوازا۔ ایسی ہمہ جہت شخصیت کو صرف مسلمانوں کے لیے مخصوص کردینا انصاف نہیں، وہ پوری دنیا کے لیے رحمت ہیں جس کے سائے تلے پوری انسانیت فلاح پا سکتی ہے ۔
مطبوعات[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |