صفحۂ اول
|
نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
انا للہ و انا الیہ راجعون | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ممتاز نعت گو شاعر پروفیسر قمر الزمان قمر قادری ۔ 4 مارچ 2019 کو وصال فرما گئے ہیں۔ ۔ ان کا جنازہ بعد نماز عشا ۔نیو گرین ٹاؤن،پیر بازار، گلی نمبر 6 نزد عثمان ٹاؤن اسٹاپ سے اٹھایا گیا۔مرحوم ایک شریف النفس ، سادہ طبیعت اور منکسرالمزاج انسان تھے۔ ۔اپنی ساری زندگی میں محبّت و اخلاص اور رواداری کے ساتھ دوستوں کے دل جیتے۔ ۔ان کی وفات سے فیصل آباد ایک مایا ناز فرزند ، مفکّر ، محقق و نقاد اور نعت گو شاعر سے محروم ہو گیا ہے۔ ۔ان کی انسان دوستی اور درویشانہ طبیعت کو ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نئے اضافہ شدہ "شہر" | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اس ماہ کی اہم شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
|
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|
معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|